دسمبر مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ، دسمبر 2020ء باتچیت کے لیے تجاویز 7-13 دسمبر پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 10-11 اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں مسیحیوں کے طور پر زندگی یہوواہ کے اِصلاح کرنے کے طریقے کی حمایت کرنے سے محبت ظاہر کریں 14-20 دسمبر پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 12-13 کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق 21-27 دسمبر پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 14-15 یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہنا ضروری ہے مسیحیوں کے طور پر زندگی رسالوں کو اِستعمال کرتے رہیں 28 دسمبر 2020ء–3 جنوری 2021ء پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 16-17 یومِکفارہ سے ایک خاص سبق مسیحیوں کے طور پر زندگی کیا آپ بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنا چاہیں گے؟