یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 6
  • یومِ‌کفارہ سے ایک خاص سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یومِ‌کفارہ سے ایک خاص سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بخور جلانا—‏کیا سچی پرستش میں اِسکا کوئی مقام ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • احبار کی کتاب میں ہمارے لیے کون سے سبق پائے جاتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ‏”‏دُعا کے سننے والے“‏ تک رسائی حاصل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • خیمۂ‌اِجتماع کی قربان‌گاہیں اور یہوواہ کی عبادت میں اُن کا کردار
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 6
کاہنِ‌اعظم بخور اور انگارے لے کر مُقدس‌ترین خانے میں داخل ہو رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 16-‏17

یومِ‌کفارہ سے ایک خاص سبق

16:‏12-‏15

یومِ‌کفارہ پر بخور کے اِستعمال سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • یہوواہ کے بندوں کی ایسی دُعائیں جو اُس کی مرضی کے مطابق ہوں، اُس کے حضور بخور کی طرح ہوتی ہیں۔ (‏زبور 141:‏2‏)‏ جس طرح کاہنِ‌اعظم بڑے احترام سے یہوواہ کے حضور بخور لاتا تھا اُسی طرح ہمیں بھی بڑے احترام سے یہوواہ سے دُعا کرنی چاہیے۔‏

  • کاہنِ‌اعظم کو قربانی پیش کرنے سے پہلے بخور جلانا ہوتا تھا۔ اِسی طرح یسوع مسیح کو بھی یہوواہ کے حضور اپنی جان کی قربانی پیش کرنے سے پہلے اُس کا وفادار اور فرمانبردار رہنا تھا تاکہ یہوواہ خدا اُن کی قربانی کو قبول کر سکے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک میاں بیوی مُنادی کی تیاری کرنے کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔ 2.‏ وہی میاں بیوی اپنے ٹیبلٹ کے ذریعے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو گواہی دے رہے ہیں۔‏

مجھے کیا کرنا چاہیے تاکہ یہوواہ خدا میری قربانیوں کو قبول کرے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں