یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 2
  • اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیں ایک خارج شُدہ شخص سے کیسے پیش آنا چاہئے؟‏
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • کسی رشتہ‌دار کے خارج ہونے کی صورت میں مسیحی وفاداری کا مظاہرہ کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • جب ہمارا کوئی عزیز یہوواہ کو چھوڑ دیتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 2
کاہنِ‌اعظم ہارون خیمۂ‌اِجتماع کے صحن میں کھڑے ہیں۔ اُن کے دو چچازاد بھائی ندب اور ابیہو کی لاشوں کو لشکرگاہ سے باہر لے کر جا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 10-‏11

اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں

10:‏1، 2، 4-‏7

ندب اور ابیہو نے بخوردان پکڑے ہوئے ہیں جن میں بخور جل رہا ہے۔‏

جب ہمارے کسی عزیز کو کلیسیا سے خارج کر دیا جاتا ہے تو یہوواہ سے ہماری وفاداری کا کڑا اِمتحان ہو سکتا ہے۔ یہوواہ نے ہارون کو جو ہدایت دی، اُس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے اُس رشتے‌دار سے میل جول بالکل ختم کر دینا چاہیے جسے کلیسیا سے خارج کر دیا گیا ہے۔ ہمارے گھر کے جن لوگوں نے یہوواہ سے بے‌وفائی کی ہے، ہمیں اُن سے زیادہ یہوواہ سے محبت کرنی چاہیے۔‏

جو لوگ خارج‌شُدہ لوگوں کے حوالے سے یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کرتے ہیں، اُنہیں کون سی برکتیں مل سکتی ہیں؟—‏1-‏کُر 5:‏11؛‏ 2-‏یوح 10، 11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں