یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 5
  • 21-‏27 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21-‏27 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 5

21-‏27 دسمبر

احبار 14-‏15

  • گیت نمبر 122 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہنا ضروری ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 15:‏13-‏15—‏مردوں کو اپنے آپ کو ناپاکی سے پاک کرنا تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 263‏)‏

    • احبا 15:‏28-‏30—‏عورتوں کو اپنے آپ کو ناپاکی سے پاک کرنا تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 372 پ.‏ 2‏)‏

    • احبا 15:‏31—‏یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے اُس کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہیں۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1133‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 14:‏14، 17، 25، 28—‏کسی شخص کا کوڑھ ختم ہونے کے بعد اُسے پاک قرار دینے کے لیے جو طریقہ اپنایا جاتا تھا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 665 پ.‏ 5‏)‏

    • احبا 14:‏43-‏45—‏یہوواہ خدا نے ’‏گھر میں کھا جانے والے کوڑھ‘‏ کے حوالے سے جو حکم دیا تھا، اُس سے بنی‌اِسرائیل یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھ سکتے تھے؟ (‏جی 1/‏06 ص.‏ 14، بکس‏)‏

    • آپ نے احبار 14-‏15 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 14:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس موضوع پر رسالہ پیش کریں جس کے بارے میں صاحبِ‌خانہ نے بات شروع کی ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 11 پ.‏ 6-‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 76

  • ‏”‏رسالوں کو اِستعمال کرتے رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏5 منٹ)‏ دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 86 پیراگراف نمبر 1-‏7

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 130 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں