یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 6
  • 28 دسمبر 2020ء–‏3 جنوری 2021ء

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 دسمبر 2020ء–‏3 جنوری 2021ء
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 6

28 دسمبر 2020ء–‏3 جنوری 2021ء

احبار 16-‏17

  • گیت نمبر 41 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یومِ‌کفارہ سے ایک خاص سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 16:‏12—‏کاہنِ‌اعظم مجازی معنوں میں یہوواہ کے حضور حاضر ہوتا تھا۔ (‏م19.‏11 ص.‏ 21 پ.‏ 4‏)‏

    • احبا 16:‏13—‏کاہنِ‌اعظم یہوواہ کے حضور بخور جلاتا تھا۔ (‏م19.‏11 ص.‏ 21 پ.‏ 5‏)‏

    • احبا 16:‏14، 15—‏اِس کے بعد کاہنِ‌اعظم باقی کاہنوں اور دوسرے لوگوں کے گُناہوں کا کفارہ دیتا تھا۔ (‏م19.‏11 ص.‏ 21 پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 16:‏10—‏عزازیل کے لیے بکرا کس کس لحاظ سے یسوع مسیح کی طرف اِشارہ کرتا تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 226 پ.‏ 3‏)‏

    • احبا 17:‏10، 11—‏ہم خون کیوں نہیں دیتے یا لگواتے؟ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 10 پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے احبار 16-‏17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 16:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 1 پ.‏ 1-‏2 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 70

  • ‏”‏کیا آپ بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنا چاہیں گے؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏مشنری​‏—‏⁠فصل کی کٹائی میں مصروف مزدور‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 86 پیراگراف نمبر 8-‏17

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 125 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں