یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 5
  • یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہنا ضروری ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہنا ضروری ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • نیک کام کرنے کیلئے پاک لوگ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • خدا کی نظروں میں پاکیزگی کی اہمیت
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • ہر لحاظ سے پاک صاف ہوں
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
  • صفائی‌ستھرائی—‏درحقیقت اس کا کیا مطلب ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 14-‏15

یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے پاک صاف رہنا ضروری ہے

15:‏13-‏15، 28-‏31

خدا کی محبت میں قائم رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اندر اور باہر دونوں سے پاک صاف ہوں۔ اِس کا مطلب ہے کہ یہوواہ خدا نے جسمانی اور اخلاقی طور پر پاک صاف رہنے اور اپنی عبادت کے سلسلے میں جو معیار قائم کیے ہیں؛ ہم اُن پر پوری طرح عمل کریں، پھر چاہے اِس دُنیا کے لوگ کسی بھی طرح کے معیاروں پر چلیں۔ ہمیں ہر ایسی چیز سے دُور رہنا چاہیے جو ہمارے آسمانی باپ کی نظر میں ناپاک ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایسے منظر جن سے دُنیا کی ناپاکی ظاہر ہوتی ہے۔ 1.‏ ایک مذہبی رہنما فوجیوں کے لیے دُعا کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک خاتون مذہبی رہنما دو مردوں کی آپس میں شادی کرا رہی ہے۔ 3.‏ ایک بڑے سے شاپنگ مال میں ایک ماڈل رکھا ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ مجوسی، یسوع مسیح کو دیکھنے آئے ہیں اور ساتھ ہی کرسمس ٹری رکھا گیا ہے۔‏

دُنیا کے معیاروں پر نہ چلنے سے مجھے کیا فائدہ ہوگا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں