یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 2
  • 7-‏13 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7-‏13 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 2

7-‏13 دسمبر

احبار 10-‏11

  • گیت نمبر 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 10:‏1، 2—‏جب ندب اور ابیہو نے یہوواہ کے حضور ایسی آگ گذرانی جس کا حکم اُس نے نہیں دیا تھا تو یہوواہ نے اُنہیں ہلاک کر دیا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1174‏)‏

    • احبا 10:‏4، 5—‏اُن کی لاشوں کو لشکرگاہ سے باہر لے جایا گیا۔‏

    • احبا 10:‏6، 7—‏یہوواہ نے ہارون اور اُن کے دوسرے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ اپنے غم کا اِظہار نہ کریں۔ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 31 پ.‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 10:‏8-‏11—‏ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 17 پ.‏ 18‏)‏

    • احبا 11:‏8—‏کیا مسیحیوں کے لیے یہ لازمی ہے کہ وہ اُن جانوروں کا گوشت نہ کھائیں جن کو کھانے سے موسیٰ کی شریعت میں منع کِیا گیا تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 111 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے احبار 10-‏11 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 10:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ٹونی نے ایک ایسے اِعتراض کا جواب کیسے دیا جو اکثر لوگ کرتے ہیں؟ آپ کسی شخص کو زبور 1:‏1، 2 میں لکھی بات کیسے سمجھا سکتے ہیں؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس کا دعوت‌نامہ دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ ڈبلیو11 15/‏2 ص.‏ 12‏—‏موضوع:‏ اِلیعزر اور اتمر پر موسیٰ کا غصہ کیسے ٹھنڈا ہوا؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 51

  • ‏”‏یہوواہ کے اِصلاح کرنے کے طریقے کی حمایت کرنے سے محبت ظاہر کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پورے دل سے یہوواہ کے وفادار رہیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 84

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 54 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں