یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 4
  • 14-‏20 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 4

14-‏20 دسمبر

احبار 12-‏13

  • گیت نمبر 140 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 13:‏4، 5—‏کوڑھیوں کو دوسروں سے الگ یعنی قرنطینہ میں رکھا جاتا تھا۔ (‏ڈبلیوپی18.‏1 ص.‏ 7‏)‏

    • احبا 13:‏45، 46—‏کوڑھیوں کو اِس بات کا خیال رکھنا تھا کہ اُن سے یہ بیماری دوسروں کو نہ لگے۔ (‏م‌ع16.‏4 ص.‏ 13 پ.‏ 1‏)‏

    • احبا 13:‏52، 57—‏بنی‌اِسرائیل کو ہر اُس چیز کو جلا دینا تھا جس پر کوڑھ لگ جاتا تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 238 پ.‏ 3‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 12:‏2، 5—‏بچے کو جنم دینے سے عورت ”‏ناپاک“‏ کیوں ہو جاتی تھی؟ (‏م04 15/‏5 ص.‏ 23 پ.‏ 2‏)‏

    • احبا 12:‏3—‏یہوواہ خدا نے غالباً یہ حکم کیوں دیا تھا کہ بچے کا ختنہ اُس وقت کِیا جائے جب وہ آٹھ دن کا ہو جائے؟ (‏ڈبلیوپی18.‏1 ص.‏ 7‏)‏

    • آپ نے احبار 12-‏13 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 13:‏9-‏28 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ٹونی نے سوالوں کا مؤثر اِستعمال کیسے کِیا؟ اُنہوں نے آیت کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ‏”‏خوشخبری‏“‏ دِکھائیں اور اِس کے سبق نمبر 11 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 125

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 85

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 74 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں