یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 4
  • کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک کوڑھی سے ہمدردی
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • کیا آپ کو معلوم ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • آپ مناسب تفریح کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • ہم اچھی تفریح کا اِنتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 دسمبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 12-‏13

کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق

13:‏4، 5، 45، 46، 52، 57

یہوواہ خدا نے بنی‌اِسرائیل کو کوڑھ کے سلسلے میں خاص حکم دیے تھے۔ یہ حکم جن اصولوں پر مبنی تھے، اُن سے ہم یہوواہ خدا کے ساتھ اپنے رشتے کو مضبوط رکھنے کے سلسلے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • یہوواہ خدا نے کاہنوں کو سکھایا کہ وہ فوراً کوڑھ کی پہچان کیسے کر سکتے ہیں۔ کلیسیا کے چرواہے بھی فوراً اُن بہن بھائیوں کی مدد کرتے ہیں جن کا یہوواہ خدا کے ساتھ رشتہ کمزور پڑ رہا ہوتا ہے۔—‏یعقو 5:‏14، 15‏۔‏

  • بنی‌اِسرائیل کو ہر اُس چیز کو جلا دینا تھا جس پر کوڑھ لگ جاتا تھا تاکہ یہ بیماری مزید نہ پھیلے۔ سچے مسیحیوں کو بھی ہر اُس چیز کو چھوڑ دینا چاہیے جو اُنہیں گُناہ کی طرف لے جا سکتی ہے، پھر چاہے وہ چیز اُنہیں کتنی ہی عزیز کیوں نہ ہو۔ (‏متی 18:‏8، 9‏)‏ اِن چیزوں میں اُن کی کچھ عادتیں، دوست یا تفریح شامل ہو سکتی ہے۔‏

ایک عورت جو پہلے حد سے زیادہ شراب پیتی تھی، اپنی پُرانی زندگی کو چھوڑ کر آگے بڑھ رہی ہے۔‏

ایک سچا مسیحی کیسے ثابت کر سکتا ہے کہ وہ واقعی یہوواہ کی مدد کو قبول کرنا چاہتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں