اکتوبر 13 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ بادشاہت کا پیغام سنانے کے ہر موقعے سے فائدہ اُٹھائیں 20 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ سن 1914ء کے متعلق ہمارے عقیدوں کی وضاحت 27 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی ہم مُنادی کے کام کے لیے جوش کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟ 3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ اِعلانات رسالے کیسے پیش کریں؟ مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ