یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏14 ص.‏ 4
  • 3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 10/‏14 ص.‏ 4

3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

3 نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 50 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 59 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ استثنا 14-‏18 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ استثنا 15:‏16–‏16:‏8 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ خون—‏انتقالِ‌خون، خون کے تقدس کو پامال کرتے ہیں (‏بائبل موضوعات 16اے‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ لوگ بُرے کام کیوں کرتے ہیں؟ (‏م10 1/‏10 ص.‏ 3-‏5‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

ماہانہ موضوع:‏ ”‏کلام کی مُنادی کر۔ وقت اور بے‌وقت مستعد رہ۔“‏—‏2-‏تیم 4:‏2‏۔‏

گیت نمبر 45

10 منٹ:‏ مُنادی کے کام کے لیے تیاری کرنے میں اپنے  بچوں  کی  مدد  کریں۔ مینارِنگہبانی 15 مئی، 2001ء، صفحہ 23-‏25، پیراگراف 9-‏14 پر سامعین سے بات‌چیت۔ بچوں سے پوچھیں:‏ اُن میں سے کتنوں کے پاس مُنادی کے لیے اپنا بیگ ہے؟ اُن کے بیگ میں کیا کیا ہے؟ ایک منظر دِکھائیں جس میں ایک بچہ صاحبِ‌خانہ کو رسالے پیش کرتا ہے۔‏

10 منٹ:‏ کچھ بہن بھائی کیسے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ مُنادی کے  کام کی  اہمیت کو سمجھتے ہیں؟ ایک بزرگ دو یا تین ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لے جنہوں نے مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے یا پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے لیے اپنے معمول میں ردوبدل کِیا۔ آخر میں مُنادی کے کام کے حوالے سے کلیسیا کے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنے معمول کا جائزہ لیں تاکہ وہ مُنادی میں بھرپور حصہ لینے کے لیے وقت نکال سکیں۔‏

10 منٹ:‏ مُنادی کے کام میں آپ کی مہارتوں میں کیا بہتری آئی ہے؟ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ وہ ”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں“‏ کے تحت شائع ہونے والے مضامین کے ذریعے مُنادی کے مختلف پہلوؤں میں بہتری لانے کے قابل کیسے ہوئے ہیں۔ آخر میں سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِن مضامین میں شائع ہونے والے مشوروں کو اِستعمال کرتے ہوئے دل‌وجان سے مُنادی کا کام کرتے رہیں۔‏

گیت نمبر 17 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں