اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! نومبر اور دسمبر: پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا اِن پرچوں میں سے ایک: کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟، بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟، اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟، خوشگوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟، یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟، کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟