20 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
20 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 5 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 57 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: استثنا 7–10 (10 منٹ)
نمبر 1: استثنا 9:15-29 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: خادم—خدمتگزاری کے لئے لیاقتیں (بائبل موضوعات 15بی) (5 منٹ)
نمبر 3: خاتمے کے متعلق چار سوالوں کے جواب (م10 1/9 ص. 5-8) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
ماہانہ موضوع: ”کلام کی مُنادی کر۔ وقت اور بےوقت مستعد رہ۔“—2-تیم 4:2۔
15 منٹ: ”سن 1914ء کے متعلق ہمارے عقیدوں کی وضاحت۔“ سامعین سے باتچیت۔ سامعین کو مضمون میں دیے گئے ہر سوال پر بات کرنے کی دعوت دیں۔
15 منٹ: سن 1914ء کے متعلق وضاحت کرنے میں مدد کا ذریعہ۔ شروع میں سات منٹ کا ایک منظر دِکھائیں۔ اِس میں ایک مبشر کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے صفحہ 217 پر دیے گئے چارٹ کو اِستعمال کرتے ہوئے طالبِعلم کو بتائے کہ دانیایل 4 باب میں درج پیشگوئی کا خدا کی بادشاہت سے کیا تعلق ہے۔ سامعین سے پوچھیں کہ یہ منظر کیوں مؤثر تھا۔ آخر میں مکاشفہ 12:10، 12 کو پڑھیں۔ پھر سامعین سے پوچھیں کہ 1914ء میں بادشاہت کے آغاز کے متعلق ہم جو کچھ جانتے ہیں، اُس سے ہمیں اَور جوش سے مُنادی کرنے کی ترغیب کیسے ملتی ہے۔
گیت نمبر 49 اور دُعا