اگست مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ، اگست 2016ء پیشکش کے لیے تجاویز 1-7 اگست پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 87-91 حقتعالیٰ کے پردے میں رہیں مسیحیوں کے طور پر زندگی گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ اپنی زندگی کو یہوواہ کے لیے مخصوص کریں اور بپتسمہ لیں 8-14 اگست پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 92-101 بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں 15-21 اگست پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 102-105 یہوواہ خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں 22-28 اگست پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 106-109 ”[یہوواہ] کا شکر کرو“ 29 اگست–4 ستمبر پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 110-118 ”اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“ مسیحیوں کے طور پر زندگی پاک کلام سے سچائی سکھائیں مسیحیوں کے طور پر زندگی اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم