یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 6
  • 22-‏28 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 6

22-‏28 اگست

زبور 106-‏109

  • گیت 2 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏‏[‏یہوواہ]‏ کا شکر کرو‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 106:‏1-‏3‏—‏یہوواہ اِس بات کا حق‌دار ہے کہ ہم اُس کا شکریہ ادا کریں۔ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 8، پ.‏ 1‏؛ م02 1/‏6 ص.‏ 18، پ.‏ 19‏)‏

    • زبور 106:‏7-‏14،‏ 19-‏25،‏ 35-‏39‏—‏بنی‌اِسرائیل کے دل میں اُن کاموں کے لیے قدر ختم ہو گئی جو یہوواہ نے اُن کے لیے کیے تھے اور اِس وجہ سے اُنہوں نے اُس سے بے‌وفائی کی۔ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 8، 9، پ.‏ 2، 3‏؛ م01 15/‏6 ص.‏ 13، پ.‏ 1-‏3‏)‏

    • زبور 106:‏4، 5،‏ 48‏—‏ہمارے پاس یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ (‏ڈبلیو11 15/‏10 ص.‏ 5، پ.‏ 7؛ م03 1/‏12 ص.‏ 15، 16، پ.‏ 3-‏6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 109:‏8‏—‏کیا یہوواہ نے پہلے سے طے کر دیا تھا کہ یہوداہ ہی یسوع سے غداری کرے گا تاکہ پیش‌گوئی پوری ہو جائے؟ (‏م00 15/‏12 ص.‏ 24، پ.‏ 20؛‏ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 857-‏858)‏

    • زبور 109:‏31‏—‏یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”‏محتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا“‏ ہوتا ہے؟ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 19، پ.‏ 9‏)‏

    • مَیں نے 106-‏109 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 106:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص.‏ 6 —‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ کتاب سنیں اور زندگی پائیں ص.‏ 7 —‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف،‏ ص.‏ 178، 179، پ.‏ 14-‏16 —‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • یہوواہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا (‏زبور 107:‏9‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں ویڈیو یہوواہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا چلائیں۔ بہن  بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 16، پ.‏ 9-‏14‏، ص.‏ 192، 193 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں