یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 6
  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کا شکر کرو“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کا شکر کرو“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کا شکر ادا کریں اور برکتیں پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • کیا آپ کی نظر اَجر پانے پر ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • شکرگزاری کی دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏تُم شکرگزار رہو“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 106-‏109

‏”‏[‏یہوواہ]‏ کا شکر کرو“‏

موسیٰ اور بنی‌اِسرائیل یہوواہ خدا کا شکر ادا کر رہے ہیں۔‏

بنی‌اِسرائیل کیوں اِس بات کو جلدی بھول گئے کہ یہوواہ خدا نے اُنہیں کس کس طرح سے بچایا تھا؟‏

106:‏7،‏ 13، 14

  • اُنہوں نے اپنی توجہ یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کی بجائے وقتی فائدے اور جسمانی ضرورتوں پر لگا دی۔‏

ہم اپنے دل میں یہوواہ خدا کے لیے شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں اور اِسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟‏

106:‏1-‏5

  • اُن باتوں پر غور کریں جن کی وجہ سے ہمیں یہوواہ خدا کا شکرگزار ہونا چاہیے۔‏

  • شان‌دار مستقبل کی اُمید کے بارے میں سوچ بچار کریں۔‏

  • دُعا میں اُن خاص برکتوں کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کریں جو  اُس  نے آپ کو دی ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں