یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • جاگو!‏
  • جاگو!‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 1
آسٹریا کے شہر ویانا میں اِنٹرکام کے ذریعے گواہی دی جا رہی ہے۔‏

آسٹریا کے شہر ویانا میں اِنٹرکام کے ذریعے گواہی دی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

‏”‏جاگو!‏“‏ نمبر 3 | اب زبان رُکاوٹ نہیں رہی!‏

سوال:‏ کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہوواہ کے گواہ اپنی کتابوں اور رسالوں کا 700 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں؟‏

آیت:‏ مکا 14:‏6

پیشکش:‏ یہ رسالہ ایک بہت دلچسپ موضوع پر بات کرتا ہے۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو ایک رسالہ دیں۔]‏

جاگو!‏

سوال:‏ ہماری زندگی میں اکثر تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم اِن تبدیلیوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏10

پیشکش:‏ [‏صفحہ 10 سے شروع ہونے والا مضمون دِکھائیں۔]‏ اِس مضمون میں پاک کلام سے ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔‏

خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں

خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں

سوال:‏ سب کا کوئی نہ کوئی نام ہوتا ہے؛ ہمارا بھی نام ہے، ہمارے گھر والوں اور دوستوں کے بھی نام ہیں۔ کیا خدا کا بھی کوئی نام ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

پیشکش:‏ اِس کتاب میں خدا کے بارے میں بائبل سے اَور بھی بہت سی باتیں بتائی گئی ہیں۔ [‏صفحہ 6 اور 7 دِکھائیں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں