یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 5
  • 15-‏21 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 15-‏21 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 5

15-‏21 اگست

زبور 102-‏105

  • گیت 19 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 103:‏8-‏12‏—‏جب ہم اپنے گُناہوں سے توبہ کر لیتے ہیں تو یہوواہ خدا ہمیں معاف کر دیتا ہے۔ (‏م13 15/‏6 ص.‏ 20، پ.‏ 14؛‏ م12 1/‏7 ص.‏ 22، پ.‏ 17‏)‏

    • زبور 103:‏13، 14‏—‏یہوواہ خدا جانتا ہے کہ ہم کیا برداشت کر سکتے ہیں اور کیا چیز ہماری برداشت سے باہر ہے۔ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 26، پ.‏ 8‏؛ م13 15/‏6 ص.‏ 15، پ.‏ 16‏)‏

    • زبور 103:‏19،‏ 22‏—‏اِس بات کی قدر کرنے سے کہ یہوواہ رحیم اور ہمارا ہمدرد ہے، ہمیں اُس کی حکمرانی کی حمایت کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 25، پ.‏ 5؛‏ م07 15/‏12 ص.‏ 3، پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 102:‏12،‏ 27‏—‏مایوسی کی حالت میں اِس بات پر دھیان دینے کا کیا فائدہ ہوگا کہ یہوواہ ہمارے کتنے قریب ہے؟ (‏م14 15/‏3 ص.‏ 16، پ.‏ 19-‏21‏)‏

    • زبور 103:‏13‏—‏یہوواہ خدا ہماری ہر دُعا کا فوراً جواب کیوں نہیں دیتا؟ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 25، پ.‏ 7‏)‏

    • مَیں نے 102-‏105 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 105:‏24-‏45

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10، 11‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10، 11‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف،‏ ص.‏ 164، 166، پ.‏ 3، 4 —‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 51

  • کبھی نہ بھولیں کہ یہوواہ نے آپ کے لیے کیا کچھ کِیا ہے (‏زبور 103:‏1-‏5‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں jw.org سے ویڈیو مَیں اپنے طرزِزندگی سے اُکتا گیا تھا چلائیں۔ (‏اِس کے لیے حصہ ”‏ہمارے بارے میں“‏ کے تحت ‏”‏کارگزاریاں“‏ کو دیکھیں۔)‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں:‏ ہمارے پاس یہوواہ خدا کی حمد کرنے کی کون سی وجوہات ہیں؟ یہوواہ خدا کی مہربانی کی وجہ سے ہم مستقبل میں کن برکتوں کے ملنے کی اُمید رکھتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 16، پ.‏ 1-‏8 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 27 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں