یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 8
  • اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • غمگینوں کو تسلی دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏’‏شکستہ‌دلوں کو تسلی دیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ کی مثال پر عمل کریں جو ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
  • خدا تسلی کیسے دیتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم

مینارِنگہبانی نمبر 4، 2016ء | مشکل وقت میں تسلی کیسے پائیں؟‏

پوری دُنیا میں ہر شخص کو تسلی کی ضرورت ہے۔ (‏واعظ 4:‏1‏)‏ اِس لیے ہم اکتوبر کے مہینے میں لوگوں کو رسالہ مینارِنگہبانی دیں گے جس میں تسلی کے موضوع پر بات کی جائے گی۔ اِس رسالے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کریں۔ کوشش کریں کہ لوگوں سے بات کر کے اُنہیں اپنا پیغام دیں اور اگر کسی گھر میں صاحبِ‌خانہ نہیں ہے تو وہاں اِس رسالے کو نہ چھوڑیں۔‏

رسالہ پیش کرنے کے لیے آپ یہ کہہ سکتے ہیں:‏

‏”‏ہم سب کو اکثر تسلی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کون ہمیں تسلی دے سکتا ہے؟ [‏2-‏کُر 1:‏3، 4 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا ہمیں کیسے تسلی دیتا ہے۔“‏

اگر ایک شخص ہمارے پیغام میں دلچسپی لیتا ہے اور رسالہ لے لیتا ہے تو .‏ .‏ .‏

اُسے ویڈیو بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏ دِکھائیں۔‏

پھر بائبل کورس کی پیشکش کریں۔‏

واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

اُس سے ایک ایسا سوال پوچھیں جس کا جواب آپ واپسی ملاقات پر دیں گے جیسے کہ ”‏خدا اِنسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟‏‏“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں