• گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ اپنی زندگی کو یہوواہ کے لیے مخصوص کریں اور بپتسمہ لیں