یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 5
  • یہوواہ خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏اے میری جان!‏ یہوواہ کو مبارک کہہ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ہم ایسے خدا کی عبادت کرتے ہیں جو ”‏بڑا رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یہوواہ، ایک ایسا خدا جو ”‏معاف کرنے کو تیار“‏ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • یہوواہ کی طرف سے ملنے والی معافی کو قبول کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 102-‏105

یہوواہ خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں

ایک آدمی نے اپنے ہاتھ میں ریت رکھی ہوئی ہے اور وہ ستاروں بھرے آسمان، سورج اور ایک باپ کی اپنے بیٹے کے لیے شفقت پر سوچ بچار کر رہا ہے۔‏

داؤد نے مثالیں دے کر بتایا کہ یہوواہ خدا کس قدر رحیم ہے۔‏

  • تاروں بھرا آسمان

    103:‏11

    جس طرح ہم تاروں بھرے آسمان اور زمین کے درمیان فاصلے کا اندازہ نہیں لگا سکتے اُسی طرح ہم یہوواہ خدا کی محبت اور شفقت کی اِنتہا کا اندازہ نہیں لگا سکتے۔‏

  • سورج

    103:‏12

    جتنا دُور مشرق مغرب سے ہے اُتنا ہی دُور یہوواہ خدا ہماری خطاؤں کو ہم سے کر دیتا ہے یعنی اِتنا دُور کہ ہم اِس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔‏

  • ایک باپ اپنے بیٹے کو پیار کر رہا ہے۔‏

    103:‏13

    جس طرح ایک شفیق باپ اپنے دُکھی بیٹے کے لیے پیار ظاہر کرتا ہے اُسی طرح یہوواہ خدا بھی ایسے شخص کے لیے رحم دِکھاتا ہے جو اپنے گُناہوں پر اِنتہائی شرمندہ ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں