پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 92-101
بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں
کھجور کے درخت کی عمر 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے اور اِس عمر میں بھی اُس پر پھل لگتا ہے۔
عمررسیدہ بہن بھائی اِن طریقوں سے روحانی طور پر پھل لاتے ہیں:
دوسروں کے لیے دُعا کرنے سے
بائبل کا مطالعہ کرنے سے
اِجلاسوں پر جانے اور جواب دینے سے
یہوواہ کی خدمت میں ہوئے تجربے دوسروں کو بتانے سے
پورے دل سے مُنادی کے کام میں حصہ لینے سے