اپریل مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ اپریل 2016ء پیشکش کے لیے تجاویز 4-10 اپریل پاک کلام سے سنہری باتیں : ایوب 16-20 تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں شاگرد بنانے کی تربیت مُنادی میں باتچیت شروع کرنے کا ایک نیا ذریعہ 11-17 اپریل پاک کلام سے سنہری باتیں : ایوب 21-27 ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا 18-24 اپریل پاک کلام سے سنہری باتیں : ایوب 28-32 ایوب کا مثالی چالچلن 25 اپریل–1 مئی پاک کلام سے سنہری باتیں : ایوب 33-37 سچا دوست اچھی اِصلاح کرتا ہے شاگرد بنانے کی تربیت علاقائی اِجتماع کے دعوتنامے بانٹنے کی مہم مسیحیوں کے طور پر زندگی علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات