یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 4
  • 11-‏17 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 4

11-‏17 اپریل

ایوب 21-‏27

  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 22:‏2-‏7‏—‏الیفز نے اپنی سوچ اور من گھڑت باتوں کی بِنا پر ایوب پر اِلزام لگائے۔ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 31 پ.‏ 6؛‏ م05 15/‏9 ص.‏ 26، 27؛‏ ڈبلیو95 15/‏2 ص.‏ 27، پ.‏ 6)‏

    • ایو 25:‏4، 5‏—‏بلدد نے غلط دلیلیں پیش کیں۔ (‏م05 15/‏9 ص.‏ 26، 27‏)‏

    • ایو 27:‏5، 6‏—‏دوسروں کی باتوں کی وجہ سے ایوب یہ نہیں سوچنے لگے تھے کہ وہ خدا کے وفادار رہنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ (‏م09 1/‏8 ص.‏ 12، پ.‏ 8؛‏ م06 1/‏4 ص.‏ 31 پ.‏ 8‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 24:‏2‏—‏زمین کی حدود کو سرکانا ایک سنگین جُرم کیوں تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 360)‏

    • ایو 26:‏7‏—‏ایوب نے زمین کے بارے میں جو بات کہی، وہ اِتنی خاص کیوں ہے؟ (‏ڈبلیو15 1/‏6 ص.‏ 5، پ.‏ 4؛ ڈبلیو11 1/‏7 ص.‏ 26، پ.‏ 2-‏5)‏

    • مَیں نے ایوب 21-‏27 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 27:‏1-‏23 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2، سرِورق کا موضوع‏۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2، سرِورق کا موضوع‏۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ پاک صحائف ص.‏ 145، پ.‏ 3، 4 (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 54

  • لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔  ویڈیو لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں چلائیں۔ (‏انگریزی میں  jw.org پر  حصہ  ،BIBLE TEACHINGS پھر TEENAGERS اور  اِس  کے  بعد  WHITE BOARD ANIMATION پر جا کر ویڈیو Fists  Your  Beat a Bully Without Using کو کھولیں اور اُردو  زبان کا اِنتخاب کریں۔)‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں:‏ بعض بچوں کو کیوں چھیڑا جاتا ہے؟ بدمعاش بچوں کے تنگ کرنے کی وجہ سے کیا نقصان ہوتے ہیں؟ آپ بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟ اگر بدمعاش بچے آپ کو تنگ کرتے ہیں تو آپ  کو کس سے بات کرنی چاہیے؟ بہن بھائیوں کی توجہ کتاب ینگ پیپل آسک جِلد 2، باب 14 پر دِلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 10، پ.‏ 9-‏15‏، ص.‏ 114 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں