یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 1
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں 2014ء کے بین‌الاقوامی اِجتماع کا ایک منظر

امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں 2014ء کے بین‌الاقوامی اِجتماع کا ایک منظر

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏جاگو!‏“‏ نمبر 2 2016ء | آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں اگر سب لوگ اِس آیت میں لکھی بات پر عمل کریں تو کیا دُنیا کے حالات اچھے ہو جائیں گے؟‏

آیت:‏ عبر 13:‏18

پیشکش:‏ پاک کلام میں ہماری حوصلہ‌افزائی کی گئی ہے کہ ہم ہر بات میں ایمان‌داری سے کام لیں کیونکہ ایمان‌داری کا تعلق ہماری زندگی کے ہر پہلو سے ہے۔ اِس سلسلے میں مزید معلومات آپ اِس رسالے سے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

مینارِنگہبانی (‏آخری صفحہ)‏

سوال:‏ ذرا اِس سوال پر غور کریں۔ [‏پہلا سوال اور اِس کے نیچے دیے گئے تین نکتوں کو پڑھیں۔]‏ آپ کا جواب کیا ہے؟‏

آیت:‏ متی 4:‏1-‏4

پیشکش:‏ آپ نے دیکھا کہ اِبلیس نے یسوع مسیح سے بات کی اور اُنہیں گمراہ کرنے کی  کوشش کی۔ اِس سے پتہ چلتا ہے کہ اِبلیس اِنسان کے اندر موجود بُرائی کا نام نہیں ہے۔ تو پھر وہ ہے کون؟ اِس مضمون میں پاک کلام سے اِس سوال کا جواب دیا گیا  ہے۔‏

پاک صحائف کی تعلیم

پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں

سوال:‏ بہت سے لوگ جو خدا پر ایمان رکھتے ہیں، وہ اُس کی قربت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ خدا یہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے نزدیک جائیں؟‏

آیت:‏ یعقو 4:‏8

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ہم پاک کلام کے ذریعے خدا کو قریب سے جان سکتے ہیں۔ [‏کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے باب 1 پر بات کریں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں