یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 7
  • سچا دوست اچھی اِصلاح کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچا دوست اچھی اِصلاح کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایوب کی کتاب اِصلاح کرتے وقت آپ کے کام آ سکتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • یہوواہ نے اُن کی تکلیف کو دُور کر دیا
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • گورننگ باڈی کی طرف سے خط
    یہوواہ کے پاس لوٹ آئیں
  • اؔیوب کا اجر—‏اُمید کا ذریعہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 33‏-‏37

سچا دوست اچھی اِصلاح کرتا ہے

چھاپا ہوا ایڈیشن

اِلیہو کی باتیں الیفز، بلدد اور ضوفر کی باتوں سے فرق تھیں۔ اُنہوں نے ایوب کے ساتھ نرمی سے بات کی۔ اِلیہو اچھے دوست اور اچھی اِصلاح کرنے والے ثابت ہوئے۔ ہمیں اُن کی مثال پر عمل کرنا چاہیے۔‏

الیہو، ایوب سے بات کر رہے ہیں جبکہ الیفز، بلدد اور ضوفر دیکھ رہے ہیں۔‏

اچھی اِصلاح کرنے والا ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏

اِلیہو کی اچھی مثال

32:‏4-‏7،‏ 11، 12؛‏ 33:‏1

  • تحمل سے پیش آتا ہے

  • دوسروں کی بات دھیان سے سنتا ہے

  • دوسروں کا احترام کرتا ہے

  • اِلیہو نے بڑے تحمل سے اپنے سے بڑوں کی بات سنی اور پھر اپنی بات کہی۔‏

  • اُنہوں نے دوسروں کی بات دھیان سے سنی اِس لیے وہ مسئلے کو سمجھ گئے اور اچھی صلاح دے پائے۔‏

  • اُنہوں نے ایوب کو اُن کے نام سے مخاطب کِیا اور ایک دوست کی طرح اُن سے  بات کی۔‏

33:‏6، 7،‏ 32

  • خاکسار ہوتا ہے

  • دوسروں کی بات سننے کے لیے تیار رہتا ہے

  • ہمدردی سے پیش آتا ہے

  • اِلیہو نے ایوب کے ساتھ نرمی سے بات کی۔ وہ خاکسار تھے اِس لیے اُنہوں نے  تسلیم کِیا کہ وہ بھی عیب‌دار ہیں۔‏

  • اُنہیں ایوب سے ہمدردی تھی۔‏

33:‏24، 25؛‏ 35:‏2،‏ 5

  • سمجھ‌داری سے کام لیتا ہے

  • نرمی سے بات کرتا ہے

  • پاک کلام کے اصولوں کو ذہن میں رکھتا ہے

  • اِلیہو نے بڑی نرمی سے ایوب کو بتایا کہ اُن کا نظریہ صحیح نہیں ہے۔‏

  • اِلیہو نے یہ بات سمجھنے میں ایوب کی مدد کی کہ خود کو راست‌باز ثابت کرنا سب سے اہم معاملہ نہیں ہے۔‏

  • اِلیہو نے جس طرح ایوب کی اِصلاح کی، اُس سے ایوب، یہوواہ کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو بھی قبول کرنے کے قابل ہوئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں