یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 5
  • 18-‏24 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 18-‏24 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 5

18-‏24 اپریل

ایوب 28-‏32

  • گیت 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب کا مثالی چال‌چلن‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 31:‏1‏—‏ایوب نے ”‏اپنی آنکھوں سے عہد کِیا۔“‏ (‏م15 15/‏6 ص.‏ 16، پ.‏ 13‏؛ م15 15/‏1 ص.‏ 25، پ.‏ 10‏)‏

    • ایو 31:‏13-‏15‏—‏ایوب ایک خاکسار اور اِنصاف‌پسند اِنسان تھے اور وہ دوسروں کا خیال رکھتے تھے۔ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 30، پ.‏ 8، 9‏)‏

    • ایو 31:‏16-‏25‏—‏ایوب غریبوں کی مدد دل کھول کر کرتے تھے۔ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 30، پ.‏ 10، 11‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 32:‏2‏—‏ایوب نے کن معنوں میں ”‏خدا کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو راست ٹھہرایا“‏؟ (‏م15 1/‏10 ص.‏ 10، پ.‏ 2‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 606، پ.‏ 5)‏

    • ایو 32:‏8، 9‏—‏حالانکہ اِلیہو عمر میں ایوب اور اُن کے تینوں دوستوں سے چھوٹے تھے پھر بھی اُنہوں نے بات کرنا ضروری کیوں سمجھا؟ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 32، پ.‏ 1؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 549، پ.‏ 6)‏

    • مَیں نے ایوب 28-‏32 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 30:‏24–‏31:‏14 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2، ص.‏ 16‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملاقات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2، ص.‏ 16‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ پاک صحائف،‏ ص.‏ 148، پ.‏ 8، 9 (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 48

  • خدا کے وفادار بندوں کی مثال پر عمل کریں (‏1-‏پطر 5:‏9‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ہیرلڈ کنگ—‏قید میں بھی یہوواہ کے وفادار رہیں چلائیں۔ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں۔ بھائی ہیرلڈ کنگ نے جیل میں بھی یہوواہ کی قربت میں رہنے کے لیے کیا کِیا؟ گیت گانے سے ہم مشکلوں کو برداشت کرنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟ بھائی ہیرلڈ کنگ کی مثال سے آپ کو کیا ترغیب ملتی ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 10، پ.‏ 16-‏24 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 18 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں