یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 6
  • علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏
  • یہوواہ کے منتظر رہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ۱۹۹۸ ”‏زندگی کی خدائی راہ“‏ ڈسٹرکٹ اور انٹرنیشنل کنونشنز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • روحانی ضیافت سے مستفید ہونے اور لطف اُٹھانے کا موقع
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • تازگی اور خوشی سے بھرے تین دن
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات

بِلاشُبہ ہم ہر موقعے پر یہوواہ خدا اور اپنے پڑوسی کے لیے محبت ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔ جب ہمارا علاقائی اِجتماع ہوتا ہے تو ہمیں تب بھی اِس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ (‏متی 22:‏37-‏39‏)‏ پہلا کُرنتھیوں 13:‏4-‏8 میں بتایا گیا ہے:‏ ”‏محبت صبر کرتی ہے اور مہربان ہے۔ .‏ .‏ .‏ [‏یہ]‏ بدتمیزی نہیں کرتی، مطلبی نہیں ہوتی، غصے میں بھڑک نہیں اُٹھتی۔ .‏ .‏ .‏ محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔“‏ آئیں، ایک ویڈیو دیکھیں جس میں علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات دی گئی ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اِس بات پر بھی غور کریں کہ آپ اِجتماع پر کن کن طریقوں سے دوسروں کے لیے محبت ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

ہم محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏

  • اپنے لیے سیٹیں رکھتے وقت؟‏

    یک خاندان اِجتماع پر ایک ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور اُنہوں نے اپنا سامان سیٹوں پر نہیں رکھا۔‏
  • جب موسیقی شروع ہونے والی ہو؟‏

    یہوواہ کے گواہ اِجتماع کا پروگرام شروع ہونے سے پہلے اِجتماع کے لیے تیار کی گئی موسیقی سُن رہے ہیں۔‏
  • اُن جگہوں پر جہاں ہم اِجتماع کے دنوں میں ٹھہرتے ہیں؟‏

    ایک خاندان ہوٹل میں ٹھہرنے کے لیے آیا ہے۔‏
  • رضاکاروں کے طور پر کام کرنے سے؟‏

    اِجتماع کے لیے سٹیڈیم

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں