یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 5
  • ایوب کا مثالی چال‌چلن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایوب کا مثالی چال‌چلن
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ایوب کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 28‏-‏32

ایوب کا مثالی چال‌چلن

ایوب نے چال‌چلن کے سلسلے میں یہوواہ کے اصولوں پر عمل کِیا

31:‏1

  • ایوب نے دوسری عورتوں پر بُری نظر نہیں ڈالی بلکہ صرف اپنی بیوی سے محبت کی۔‏

    ایوب اور اُن کی بیوی

ایوب نے لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے کے سلسلے میں اچھی مثال قائم کی

31:‏13-‏15

  • ایوب ایک خاکسار، اِنصاف‌پسند اور رحم‌دل اِنسان تھے۔ وہ ہر طرح کے لوگوں کا خیال رکھتے تھے، چاہے اُن کا تعلق کسی بھی طبقے سے ہوتا۔‏

    ایوب ایک نوجوان لڑکے سے بات کر رہے ہیں۔‏

ایوب فراخ‌دل تھے، خودغرض نہیں

31:‏16-‏19

  • وہ محتاجوں کی مدد کرتے تھے۔‏

    ایوب ایک بچے کو انگور دے رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں