یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 2
  • 4-‏10 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 2

4-‏10 اپریل

ایوب 16-‏20

  • گیت 50 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 16:‏4، 5‏—‏اِصلاح کرنے والے کی باتوں سے دوسروں کو تسلی ملنی چاہیے۔ (‏ڈبلیو90 15/‏3 ص.‏ 27، پ.‏ 1، 2)‏

    • ایو 19:‏2‏—‏بلدد کی تلخ باتیں سُن کر ایوب نے خدا کو مدد کے لیے پکارا۔ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 31، پ.‏ 5؛‏ ڈبلیو94 1/‏10 ص.‏ 32)‏

    • ایو 19:‏25‏—‏ایوب کو پورا یقین تھا کہ خدا مُردوں کو زندہ کرے گا اِس لیے وہ تکلیفوں میں بھی اُس کے وفادار رہے۔ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 31، پ.‏ 4؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 735، پ.‏ 2، 3)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 19:‏20‏، کیتھولک ترجمہ‏—‏ایوب کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ”‏مَیں نے فقط اپنے دانتوں کا پوست بچایا ہے؟“‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 30، پ.‏ 12؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 977، پ.‏ 1)‏

    • ایو 19:‏26‏—‏کوئی بھی اِنسان یہوواہ کو نہیں دیکھ سکتا تو پھر ایوب نے یہ کیوں کہا کہ ’‏میں خدا کو دیکھوں گا‘‏؟ (‏م95 1/‏2 ص.‏ 26، پ.‏ 17‏)‏

    • مَیں نے ایوب 16-‏20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 19:‏1-‏23 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 42

  • ‏”‏مُنادی میں بات‌چیت شروع کرنے کا ایک نیا ذریعہ‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ صاحبِ‌خانہ کے ساتھ بات‌چیت شروع کرنے کے لیے مضمون ”‏پاک کلام کی تعلیم“‏ کو اِستعمال کریں اور اُس کے ساتھ بائبل کورس شروع کرنے کی پوری کوشش کریں۔‏

  • قارئین کے سوال:‏ (‏5 منٹ)‏ ایک بزرگ مینارِنگہبانی 15 فروری 2015ء، صفحہ 30‏، پیراگراف 4-‏6 پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 10، پ.‏ 1-‏8 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 20 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں