جون مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ، جون 2017ء پیشکش کے لیے تجاویز 5-11 جون پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 51، 52 یہوواہ خدا کی ہر بات سچی ثابت ہوتی ہے مسیحیوں کے طور پر زندگی آپ یہوواہ خدا کے وعدوں پر کتنا مضبوط ایمان رکھتے ہیں؟ 12-18 جون پاک کلام سے سنہری باتیں | نوحہ 1-5 یہوواہ خدا پر آس لگانے سے ہم ثابتقدم رہ سکیں گے 19-25 جون پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل حِزقیایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا مسیحیوں کے طور پر زندگی مُنادی کے کام سے خوشی حاصل کریں 26 جون–2 جولائی پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل 6-10 کیا آپ نجات کا نشان پائیں گے؟ مسیحیوں کے طور پر زندگی یہوواہ خدا کے معیاروں پر قائم رہیں