5-11 جون
یرمیاہ 51، 52
گیت 37 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ خدا کی ہر بات سچی ثابت ہوتی ہے“: (10 منٹ)
یرم 51:11، 28—یہوواہ خدا نے پیشگوئی کی کہ بابل کو کون فتح کرے گا۔ (آئیٹی-2 ص. 360، پ. 2، 3)
یرم 51:30—یہوواہ خدا نے پیشگوئی کی کہ بابل کو بغیر لڑائی کے فتح کِیا جائے گا۔ (آئیٹی-2 ص. 459، پ. 4)
یرم 51:37، 62—یہوواہ خدا نے پیشگوئی کی کہ بابل کا نامونشان آخرکار مٹ جائے گا۔ (آئیٹی-1 ص. 237، پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 51:25—بابل کو ’ہلاک کرنے والا پہاڑ‘ کیوں کہا گیا ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 444، پ. 9)
یرم 51:42—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”سمندر بابلؔ پر چڑھ گیا ہے“؟ (آئیٹی-2 ص. 882، پ. 3)
آپ نے یرمیاہ 51 اور 52 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 51:1-11
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ صاحبِخانہ کو jw.org سے کوئی ایسا مواد دِکھائیں جس کا تعلق گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے سے ہو۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”آپ یہوواہ خدا کے وعدوں پر کتنا مضبوط ایمان رکھتے ہیں؟“: (15 منٹ) سوال اور جواب۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ایک دوسرے کے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے وقتاًفوقتاً آپس میں بائبل کی پیشگوئیوں پر باتچیت کریں۔—روم 1:11، 12۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 37
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 22 اور دُعا