یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جون ص.‏ 6
  • 26 جون–‏2 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 جون–‏2 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جون ص.‏ 6

26 جون–‏2 جولائی

حِزقی‌ایل 6-‏10

  • گیت 47 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ نجات کا نشان پائیں گے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 9:‏1، 2—‏حِزقی‌ایل نبی کی رُویا ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ (‏م16.‏06 ص.‏ 16، 17‏)‏

    • حِز 9:‏3، 4—‏جن لوگوں نے بادشاہت کے پیغام کو قبول کِیا ہے، اُن پر بڑی مصیبت کے دوران نجات کا نشان لگایا جائے گا۔‏

    • حِز 9:‏5-‏7—‏یہوواہ خدا بُرے لوگوں کو ختم کر دے گا لیکن نیک لوگوں کو بچا لے گا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 7:‏19—‏ہم اِس آیت سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م09 1/‏9 ص.‏ 26، پ.‏ 10‏)‏

    • حِز 8:‏12—‏اِس آیت سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ ایمان کی کمی کی وجہ سے ایک شخص غلط کام کرنے کے خطرے میں پڑ سکتا ہے؟ (‏م11 1/‏4 ص.‏ 28، پ.‏ 14‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 8:‏1-‏12

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ مکا 4:‏11‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 11:‏5؛‏ 2-‏کُر 7:‏1‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 127، پ.‏ 4، 5‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 34

  • ‏”‏یہوواہ خدا کے معیاروں پر قائم رہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏ایک مرد،‏ ایک عورت‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 40

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں