یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جون ص.‏ 5
  • حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ مُنادی کرتے رہنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ اوّل
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • خدا کی ہیکل پر ”‏خوب غور کر“‏!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جون ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل

حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا

یہوواہ خدا نے رُویا میں حِزقی‌ایل نبی کو ایک طومار دیا اور اِسے کھانے کو کہا۔ اِس رُویا کا کیا مطلب تھا؟‏

2:‏9–‏3:‏2

  • یہوواہ خدا چاہتا تھا کہ حِزقی‌ایل نبی اُس کے پیغام کو اچھی طرح سمجھیں۔ طومار میں لکھی باتوں پر سوچ بچار کرنے سے حِزقی‌ایل نبی کے دل پر اِتنا گہرا اثر ہوا کہ اُنہیں یہ پیغام دوسروں کو سنانے کی ترغیب ملی۔‏

3:‏3

  • حِزقی‌ایل نبی کو طومار اِس لیے میٹھا لگا کیونکہ وہ اِس بات سے خوش تھے کہ یہوواہ خدا نے اُنہیں ایک ذمے‌داری سونپی ہے۔‏

خدا کے پیغام والا طومار کھانے کے بعد حِزقی‌ایل نبی کچھ اِسرائیلیوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

دُعا کر کے بائبل پڑھنے اور سوچ بچار کرنے سے مجھ پر کیا اثر ہوگا؟‏

مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں خوشی سے مُنادی کا کام کر سکوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں