یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جون ص.‏ 5
  • 19-‏25 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جون ص.‏ 5

19-‏25 جون

حِزقی‌ایل 1-‏5

  • گیت 28 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏حِزقی‌ایل کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • حِز 2:‏9–‏3:‏2—‏حِزقی‌ایل نبی نے ایک طومار کھایا جس پر ”‏نوحہ اور ماتم اور آہ‌ونالہ“‏ لکھا ہوا تھا۔ (‏م08 15/‏7 ص.‏ 8، پ.‏ 6، 7؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1214)‏

    • حِز 3:‏3—‏حِزقی‌ایل نبی اِس بات کے لیے شکرگزار تھے کہ اُنہیں ایک نبی کے طور پر یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کا شرف ملا ہے۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8، پ.‏ 3‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 1:‏20، 21، 26-‏28—‏آسمانی رتھ کس چیز کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 7، پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 4:‏1-‏7—‏کیا حِزقی‌ایل نبی نے واقعی یروشلیم پر آنے والی تباہی کے منظر کی اداکاری کی تھی؟ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8، پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 1:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوش‌گوار گھریلو زندگی‏—‏ویڈیو ‏”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں—‏تعارف‏“‏ چلائیں اور کتاب ‏”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں“‏ پیش کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 142، 143، پ.‏ 20، 21‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 16

  • ‏”‏مُنادی کے کام سے خوشی حاصل کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Regain Joy Through Study and Meditation کو ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 39

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 46 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں