مئی مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ، مئی 2020ء باتچیت کے لیے تجاویز 4-10 مئی پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 36، 37 یوسف اپنے بھائیوں کے حسد کا شکار ہوئے مسیحیوں کے طور پر زندگی کیا آپ تیار ہیں؟ 11-17 مئی پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 38، 39 یہوواہ نے یوسف کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا مسیحیوں کے طور پر زندگی یوسف کی طرح بنیں—حرامکاری سے بھاگیں 18-24 مئی پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 40، 41 یہوواہ نے یوسف کو رِہائی دِلائی 25-31 مئی پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش42، 43 یوسف نے ضبطِنفس سے کام لیا مسیحیوں کے طور پر زندگی تمام پہلوؤں پر غور کریں