یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مئی ص.‏ 6
  • یوسف نے ضبطِ‌نفس سے کام لیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یوسف نے ضبطِ‌نفس سے کام لیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏کیا مَیں خدا کی جگہ پر ہوں؟“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • وہ ایک اچھے باپ اور اچھے سربراہ ثابت ہوئے
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ‏”‏بھلا مَیں کیوں ایسی بڑی بدی کروں؟“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ‏”‏ذرا وہ خواب تو سنو جو مَیں نے دیکھا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مئی ص.‏ 6
یوسف رو رہے ہیں اور پیچھے اُن کے بھائی کھڑے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش42، 43

یوسف نے ضبطِ‌نفس سے کام لیا

42:‏5-‏7، 14-‏17، 21، 22

تصور کریں کہ اُس وقت یوسف نے کیسا محسوس کِیا جب اچانک سے اُن کا سامنا اپنے بھائیوں سے ہوا۔ وہ فوراً سے اُنہیں بتا سکتے تھے کہ وہ یوسف ہیں اور پھر سب کچھ بُھلا کر اُنہیں گلے لگا سکتے تھے یا پھر اُن سے بدلہ لے سکتے تھے۔ لیکن اُنہوں نے بِلا سوچے سمجھے کچھ نہیں کِیا۔ اگر آپ کو اپنے گھر والوں یا دوسروں کی طرف سے نااِنصافی کا سامنا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ یوسف کی مثال سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایسی صورتحال میں ہمیں اپنے دھوکے‌باز دل کی آواز سننے اور بِلا سوچے سمجھے کچھ کرنے کی بجائے ضبطِ‌نفس سے کام لینا اور پُرسکون رہنا چاہیے۔‏

آپ مشکل صورتحال کا سامنا کرتے وقت یوسف کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں