یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مئی ص.‏ 4
  • 11-‏17 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مئی ص.‏ 4

11-‏17 مئی

پیدایش 38،‏ 39

  • گیت نمبر 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ نے یوسف کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 39:‏1‏—‏یوسف کو مصر میں غلام بنا لیا گیا۔ (‏م15 1/‏1 ص.‏ 8 پ.‏ 4،‏ 5‏)‏

    • پید 39:‏12-‏14،‏ 20‏—‏یوسف پر جھوٹا اِلزام لگا کر اُنہیں قیدخانے میں ڈال دیا گیا۔ (‏م15 1‏/‏1 ص.‏ 10، 11‏)‏

    • پید 39:‏21-‏23‏—‏یہوواہ ہمیشہ یوسف کے ساتھ رہا۔ (‏م15 1/‏1 ص.‏ 11 پ.‏ 2‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 38:‏9، 10‏—‏یہوواہ نے اونان کو کیوں ہلاک کر دیا؟ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 555‏)‏

    • پید 38:‏15-‏18‏—‏یہوداہ اور تمر نے جو کچھ کِیا، اُس سے ہم کیا نتیجہ نکال سکتے ہیں؟ (‏م04 15/‏1 ص.‏ 30 پ.‏ 4،‏ 5‏)‏

    • آپ نے پیدایش 38 اور 39 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 38:‏1-‏19‏(‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے پوچھیں:‏ بہن نے کیا کِیا تاکہ خاتونِ‌خانہ اُس کے پیغام کو سمجھ سکے؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 17‏)‏ مبشر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ کیسے دِکھا سکتی تھی؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اور پھر صاحبِ‌خانہ کو رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 121

  • ‏”‏یوسف کی طرح بنیں—‏حرام‌کاری سے بھاگیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏حرام‌کاری سے بھاگیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 54

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 97 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں