25-31 مئی
پیدایش 42، 43
گیت نمبر 120 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یوسف نے ضبطِنفس سے کام لیا“: (10 منٹ)
پید 42:5-7—اپنے بھائیوں کو دیکھ کر یوسف پُرسکون رہے اور اپنے جذبات پر قابو رکھا۔ (م15 1/7 ص. 13 پ. 5؛ ص. 14 پ. 1)
پید 42:14-17—یوسف نے اپنے بھائیوں کا اِمتحان لیا۔ (م15 1/7 ص. 14 پ. 2)
پید 42:21، 22—یوسف کے بھائیوں نے ظاہر کِیا کہ اُنہیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہے۔ (آئیٹی-2 ص. 108، پ. 4)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 42:22، 37—رُوبن نے کون سی خوبیاں ظاہر کیں؟ (آئیٹی-2 ص. 795)
پید 43:32—مصری لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھانا کھانا پسند کیوں نہیں کرتے تھے؟ (م04 15/1 ص. 29 پ. 1)
آپ نے پیدایش 42 اور 43 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 42:1-20 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے پوچھیں: بھائی نے آیت کا مؤثر تعارف کیسے کرایا؟ اور بھائی نے کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“کیوں اور کیسے پیش کی؟
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) محبت میں قائم، ص. 39 پ. 18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”تمام پہلوؤں پر غور کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بائبل پڑھ دے ویلے سوچ وچارکیویں کرئیے؟—حصہ“ پنجابی (شاہ مکھی) میں چلائیں۔ سامعین کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ بعد میں اِس پوری ویڈیو کو دیکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 56
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 36 اور دُعا