یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مئی ص.‏ 8
  • یوسف کی طرح بنیں—‏حرام‌کاری سے بھاگیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یوسف کی طرح بنیں—‏حرام‌کاری سے بھاگیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏حرام‌کاری سے بھاگیں!‏“‏
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
  • جنسی معاملوں کے بارے میں بائبل کی تعلیم
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • زندگی کے حقیقی مقصد کی تلاش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • ‏”‏حرامکاری سے بھاگو“‏
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مئی ص.‏ 8
فوطیفار کی بیوی نے یوسف کے کپڑے پکڑے ہوئے ہیں اور یوسف اُس سے دُور بھاگ رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یوسف کی طرح بنیں—‏حرام‌کاری سے بھاگیں

اگر ہمیں حرام‌کاری کی آزمائش کا سامنا ہوتا ہے تو ہم یوسف کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ہر بار جب یوسف کے مالک کی بیوی نے اُنہیں حرام‌کاری کے لیے اُکسایا تو اُنہوں نے صاف منع کر دیا۔ (‏پید 39:‏7-‏10‏)‏ اُنہوں نے کہا:‏ ”‏بھلا مَیں کیوں ایسی بڑی بدی کروں اور خدا کا گنہگار بنوں؟“‏ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پہلے سے یہوواہ کی اِس سوچ سے واقف تھے کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے وفادار رہنا چاہیے۔ اِس لیے جب ایسی صورتحال کھڑی ہوئی جس میں یوسف حرام‌کاری کی طرف مائل ہو سکتے تھے تو وہ وہاں رُکنے کی بجائے وہاں سے بھاگ گئے اور حرام‌کاری سے بچنے کے اپنے عزم کو کمزور نہیں پڑنے دیا۔—‏پید 39:‏12؛‏ 1-‏کُر 6:‏18‏۔‏

ویڈیو ‏”‏حرام‌کاری سے بھاگیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • می کیونگ، زینگ سے سکول کے برآمدے میں بات کر رہی ہے۔‏

    زینگ کو کس مشکل صورتحال کا سامنا تھا؟‏

  • زینگ سوشل میڈیا پر می کیونگ کی طرف سے آنے والی دوستی کی دعوت کو قبول کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔‏

    جب می‌کیونگ نے زینگ سے پڑھائی میں مدد مانگی تو زینگ نے کن سوالوں پر سوچ بچار کی؟‏

  • پڑھائی میں می کیونگ کی مدد کرنے کے حوالے سے زینگ نے کیسا محسوس کِیا؟‏

  • زینگ اپنے ایک انکل سے بات کر رہا ہے جو کہ کلیسیا میں ایک بزرگ ہیں۔‏

    زینگ نے کس سے مدد لی؟‏

  • زینگ سوشل میڈیا پر می کیونگ کی طرف سے آنے والی دوستی کی دعوت کو رد کر رہا ہے۔‏

    حرام‌کاری سے بھاگنے کے لیے زینگ نے کیا کِیا؟‏

  • آپ نے اِس ویڈیو سے کون سے سبق سیکھے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں