جولائی مسیحی زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ، جولائی 2016ء پیشکش کے لیے تجاویز 4-10 جولائی پاک کلام سے سنہری باتیں : زبور 60-68 یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے مسیحیوں کے طور پر زندگی زندگی کو سادہ بنانے سے خدا کی زیادہ خدمت کرنے کا موقع ملتا ہے 11-17 جولائی پاک کلام سے سنہری باتیں : زبور 69-73 یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں مسیحیوں کے طور پر زندگی کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟ مسیحیوں کے طور پر زندگی پہلکار بننے کے لیے کچھ شیڈول 18-24 جولائی پاک کلام سے سنہری باتیں : زبور 74-78 یہوواہ کے کاموں کو یاد رکھیں 25-31 جولائی پاک کلام سے سنہری باتیں : زبور 79-86 آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟