یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • مینارِنگہبانی (‏آخری صفحہ)‏
  • خدا کی طرف سے خوشخبری
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 1
ملک کیمرون میں چائے کی پتیاں جمع کرنے والی ایک خاتون کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

ملک کیمرون میں چائے کی پتیاں جمع کرنے والی ایک خاتون کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 3 | اپنوں کی موت کا غم کیسے سہیں؟‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا اِن آیتوں میں درج بات کبھی سچ ثابت ہوگی؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏3، 4

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا اپنے اِس وعدے کو کیسے پورا کرے گا اور اِس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔‏

مینارِنگہبانی (‏آخری صفحہ)‏

سوال:‏ ذرا اِس سوال پر غور کریں۔ [‏صفحہ 16 پر پہلے سوال اور جواب پر توجہ دِلائیں۔]‏ اِس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

پیشکش:‏ اِس مضمون میں پاک کلام سے خدا کے نام کے بارے میں اَور معلومات دی گئی ہیں۔‏

خدا کی طرف سے خوشخبری

خدا کی طرف سے خوشخبری

سوال:‏ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ بائبل میں درج پیش‌گوئیوں کو پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے آپ کوئی اخبار پڑھ رہے ہوں۔ اِن آیتوں میں جن باتوں کا ذکر کِیا گیا ہے، کیا آپ نے اِن میں سے کسی کو دیکھا ہے یا کسی کے بارے میں سنا ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خدا سے محبت کرتے ہیں، اُن کے لیے یہ باتیں کس لحاظ سے خوش‌خبری ہیں۔ سبق 1 کے سوال 2 پر توجہ دِلائیں‏۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں