11-17 جولائی
زبور 69-73
گیت 47 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں“: (10 منٹ)
زبور 69:9—یہوواہ کی عبادت کے لیے ہمارا جوش ہمارے کاموں سے نظر آنا چاہیے۔ (م10 1/12 ص. 9-13، پ. 2-17)
زبور 71:17، 18—بڑی عمر کے لوگ بچوں میں یہوواہ کی عبادت کے لیے جوش پیدا کر سکتے ہیں۔ (م14 15/1 ص. 23، 24، پ. 4-10)
زبور 72:3، 12، 14، 16-19—یہوواہ کی عبادت کے لیے جوش رکھنے سے ہمارے اندر دوسروں کو یہ بتانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ اُس کی بادشاہت اِنسانوں کے لیے کیا کچھ کرے گی۔ (مع16. 1، ص. 16، پ. 3؛ م10 1/8 ص. 32، پ. 19، 20)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 69:4، 21—اِن آیتوں میں درج باتیں یسوع مسیح پر کیسی پوری ہوئیں؟ (م11 1/8 ص. 13، پ. 17؛ م11 1/8 ص. 17، پ. 15)
زبور 73:24—یہوواہ اپنے بندوں کو عزت کیسے بخشتا ہے؟ (م13 15/2 ص. 25، پ. 3، 4)
مَیں نے زبور 69-73 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 73:1-28
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع16. 3 سرِورق کا موضوع—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع16. 3 سرِورق کا موضوع۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 5، پیراگراف 3، 4۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟“: (15 منٹ) شروع میں اِس مضمون کے ساتھ ساتھ مضمون ”پہلکار بننے کے لیے کچھ شیڈول“ پر مختصراً باتچیت کریں۔ پھر مینارِنگہبانی 15 اپریل 2014ء کے مضمون ”موسیٰ جیسا ایمان رکھیں“ کے پہلے آٹھ پیراگراف پر بات کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 14، پ. 10-14، ص. 164، 165 پر بکس، مزید معلومات ص. 222، 223
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 25 اور دُعا