یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 7
  • آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا زبورنویس کی دلی دُعا پوری کرے گا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • حصہ 2
    خدا کی سنیں
  • زبور کی تیسری اور چوتھی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • نام یہوواہ کے گواہ کہاں سے لیا گیا ہے؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 79-‏86

آپ کی زندگی میں سب سے اہم مقام کس کا ہے؟‏

زبورنویس بربط بجا رہا ہے

زبور 83 کا مصنف غالباً آسف کی اولاد میں سے تھا۔ آسف ایک لاوی تھے اور بادشاہ داؤد کے زمانے میں رہتے تھے۔ یہ زبور اُس وقت لکھا گیا جب یہوواہ کے بندوں کو آس‌پاس کی قوموں سے بڑا خطرہ تھا۔‏

83:‏1-‏5،‏ 16

  • زبورنویس کی دُعا کا بنیادی موضوع اُس کا اپنا تحفظ نہیں بلکہ یہوواہ کی حکمرانی اور اُس کا نام تھا۔‏

  • آج بھی خدا کے خادموں کو نقصان پہنچانے کی بہت سی کوششیں کی جاتی ہیں۔ لیکن اگر ہم یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں تو اُس کی بڑائی ہوتی ہے۔‏

83:‏18

  • یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کا نام جانیں۔‏

  • ہمیں اپنے کاموں سے ظاہر کرنا چاہیے کہ ہماری زندگی میں سب سے اہم مقام یہوواہ خدا کا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں