یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 4
  • کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏آپ بھی تو پائنیر بن سکتے ہیں“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ایک دوسرے کیلئے حوصلہ‌افزائی کا باعث بنیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • پہل‌کار بنیں اور خدا کے ساتھ دوستی مضبوط کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • پائنیر خدمتگزاری کی برکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ ایک سال کے لیے یہ خدمت کر سکتے ہیں؟‏

دو بھائی مُنادی کے دوران ایک آدمی کو ایک آیت دِکھا رہے ہیں۔‏

کون سی خدمت؟ پہل‌کار کے طور پر خدمت!‏ اِس کی بدولت آپ کو بہت سی برکتیں ملیں گی۔—‏امثا 10:‏22‏۔‏

پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے سے .‏ .‏ .‏

  • مُنادی کے کام میں آپ کی مہارتیں نکھریں گی اور آپ کو اِس کام میں اَور مزہ آئے گا۔‏

  • یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی اَور مضبوط ہوگی۔ جتنا زیادہ آپ لوگوں کے ساتھ یہوواہ کے بارے میں بات کریں گے اُتنا ہی اُس کی شان‌دار صفات کے لیے آپ کی قدر بڑھے گی۔‏

  • آپ کو یہ اِطمینان حاصل ہوگا کہ آپ خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دے رہے ہیں۔ اِس کے علاوہ آپ کو دوسروں کی خدمت کرنے سے خوشی ملے گی۔—‏متی 6:‏33؛‏ اعما 20:‏35‏۔‏

  • آپ اُس اِجلاس میں جا سکیں گے جو حلقے کے نگہبان کے دورے کے دوران ہوتا ہے، اُس خاص اِجلاس میں جا سکیں گے جو حلقے کے اِجتماع پر پہل‌کاروں کے لیے ہوتا ہے اور پہل‌کاروں کے لیے سکول میں جا سکیں گے۔‏

  • آپ کو زیادہ لوگوں کو بائبل کورس کرانے کا موقع ملے گا۔‏

  • آپ بہن بھائیوں کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں گے اور یوں ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کر سکیں گے۔—‏روم 1:‏11، 12‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں