یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 5
  • یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پورے جوش سے خدا کی عبادت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ‏”‏وفادار آدمیوں“‏ کی تربیت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • کیا آپ مارچ اور اپریل میں یہوواہ اور یسوع جیسی سرگرمی دِکھائیں گے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 69-‏73

یہوواہ کے بندے اُس کی عبادت کے لیے جوش رکھتے ہیں

یہوواہ کی عبادت کے لیے ہمارا جوش ہمارے کاموں سے نظر آنا چاہیے

69:‏9

  • داؤد نے ساری عمر یہوواہ کی عبادت کے لیے جوش ظاہر کِیا۔‏

  • داؤد کسی بھی صورت میں یہوواہ کی توہین برداشت نہیں کرتے تھے۔‏

داؤد اور جولیت آمنے سامنے

بڑی عمر کے لوگ بچوں میں یہوواہ کی عبادت کے لیے جوش پیدا کر سکتے ہیں

داؤد ایک نوجوان لڑکے کو خدا کے کلام سے کچھ سمجھا رہے ہیں۔‏

71:‏17، 18

  • اِس زبور کو شاید داؤد نے لکھا۔ اِس میں داؤد نے بتایا کہ وہ آنے والے نسلوں کو یہوواہ کی خوبیوں کے بارے میں بتانے کی خواہش رکھتے ہیں۔‏

  • والدین اور پُختہ مسیحی، بچوں کی تربیت کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔‏

یہوواہ کی عبادت کے لیے جوش رکھنے سے ہمارے اندر دوسروں کو یہ بتانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ اُس کی بادشاہت اِنسانوں کے لیے کیا کچھ کرے گی

72:‏3،‏ 12،‏ 14،‏ 16-‏19

  • دو آدمی ہاتھ ملا رہے ہیں۔‏

    آیت 3‏—‏سب اِنسان صلح اور سلامتی سے رہیں گے۔‏

  • ایک غریب آدمی کا ہاتھ تھام لیا گیا ہے۔‏

    آیت 12‏—‏غریبوں کو چھٹکارا دِلایا  جائے گا۔‏

  • بندوق کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے گئے ہیں۔‏

    آیت 14‏—‏ظلم و تشدد کو مٹا  دیا  جائے گا۔‏

  • خوراک کی کثرت

    آیت 16‏—‏خوراک کی کمی نہیں ہوگی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں