یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 16
  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سوال پوچھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خدا کا کلام اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بُری عادتوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 16

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں

یہوواہ ہی ایک شخص کے دل میں سچائی کے بیج کو بڑھاتا ہے۔ (‏1-‏کُر 3:‏6-‏9‏)‏ لہٰذا شاگرد بنانے کے کام میں کامیاب ہونے کے لیے ہمیں یہوواہ پر بھروسا کرنا چاہیے کیونکہ وہ ہماری اور ہمارے طالبِ‌علموں کی مدد کر سکتا ہے۔‏

یہوواہ سے دُعا کریں کہ وہ دباؤ اور مشکلوں کا سامنا کرنے میں آپ کے طالبِ‌علم کی مدد کرے۔ (‏فل 1:‏9، 10‏)‏ یہوواہ کو کُھل کر بتائیں کہ آپ کے طالبِ‌علم کو کس طرح کی مدد کی ضرورت ہے۔ یہ دُعا بھی کریں کہ پاک روح آپ کی سوچ اور آپ کے کاموں پر اثر ڈالے۔ (‏لُو 11:‏13‏)‏ اپنے طالبِ‌علموں کو دُعا کرنا سکھائیں اور اُن کا حوصلہ بڑھائیں کہ وہ ایسا کرتے رہیں۔ اُن کے ساتھ مل کر اور اُن کے بارے میں دُعا کریں اور ایسا کرتے وقت اُن کا نام اِستعمال کریں۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏دُعا‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • جیزمین کو بائبل کورس کراتے وقت نیتا کو کس مشکل کا سامنا کرنا پڑا؟‏

  • 1-‏کُرنتھیوں 3:‏6 میں لکھی بات سے نیتا کی مدد کیسے ہوئی؟‏

  • نیتا کی مشکل کیسے حل ہوئی؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں