یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 13
  • خدا کا کلام اِستعمال کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کا کلام اِستعمال کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سوال پوچھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بُری عادتوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 13

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

خدا کا کلام اِستعمال کریں

خدا کا کلام بہت مؤثر ہے۔ (‏عبر 4:‏12‏)‏ یہ اُن لوگوں کے دلوں کو بھی چُھو سکتا ہے جو خدا کے بارے میں نہیں جانتے۔ (‏1-‏تھس 1:‏9؛‏ 2:‏13‏)‏ ہمیں اُس وقت بہت خوشی ہوتی ہے جب ہم کسی شخص کو بائبل سے کوئی سچائی بتاتے ہیں اور وہ اِس سچائی کی بہت قدر کرتا ہے۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین آیت پڑھ رہی ہیں اور نیتا غور سے سُن رہی ہیں۔‏

    ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ نیتا نے خدا کے کلام پر جیزمین کی توجہ دِلانے سے اِسے مؤثر طریقے سے اِستعمال کِیا؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین اُونچی آواز میں آیت پڑھ رہی ہیں۔‏

    ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ نیتا نے جیزمین سے آیت کو اُونچی آواز میں پڑھوانے اور آیت کے ایک خاص حصے پر بات کرنے سے خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کِیا؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین نیتا کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔‏

    کس بات سے ظاہر ہوا کہ آیت نے جیزمین کے دل کو چُھو لیا تھا اور آپ کے خیال میں یہ دیکھ کر نیتا کو کیسا لگا ہوگا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں