یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 7
  • سوال پوچھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوال پوچھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خدا کا کلام اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 7
ایک میاں بیوی ریلوے سٹیشن پر ٹرالی لگا کر گواہی دیتے وقت ایک شخص کو پرچہ دے رہے ہیں۔‏

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

سوال پوچھیں

ہمارا ”‏خوش‌دل خدا“‏ یہوواہ چاہتا ہے کہ ہمیں شاگرد بنانے کے کام سے خوشی ملے۔ (‏1-‏تیم 1:‏11‏)‏ شاگرد بنانے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھارنے سے ہمیں خوشی ملے گی۔ جب ہم کسی موضوع پر ایک شخص سے سوال پوچھتے ہیں تو اُس کے دل میں اِس موضوع کے لیے دلچسپی پیدا ہو سکتی ہے اور اُس شخص سے بڑی آسانی سے بات‌چیت شروع ہو سکتی ہے۔ سوالوں سے ایک شخص کو ترغیب ملتی ہے کہ وہ سوچے اور خود صحیح نتیجے پر پہنچے۔ (‏متی 22:‏41-‏45‏)‏ جب ہم کسی شخص سے سوال پوچھتے ہیں اور پھر اُس کا جواب سنتے ہیں تو ایک لحاظ سے ہم اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ”‏آپ میرے لیے اہم ہیں۔“‏ (‏یعقو 1:‏19‏)‏ اُس شخص کے جواب سے ہم جان سکتے ہیں کہ ہم بات‌چیت کو اچھی طرح سے آگے کیسے بڑھا سکتے ہیں۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین ٹرین میں ایک بوڑھی عورت کو اپنی سیٹ دے رہی ہیں۔‏

    جیزمین میں کون سی خوبیاں تھیں؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں“‏ کا ایک سین۔ نیتا جیزمین کی طرف ہاتھ بڑھا کر اپنا تعارف کرا رہی ہیں۔‏

    نیتا نے اپنے سوالوں سے کیسے ظاہر کِیا کہ اُنہیں جیزمین میں دلچسپی ہے؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین نیتا کے ایک سوال کا جواب دے رہی ہیں۔‏

    نیتا نے کس طرح کے سوال پوچھے تاکہ جیزمین کے دل میں خوش‌خبری کے لیے دلچسپی پیدا ہو؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں“‏ کا ایک سین۔ نیتا ایک آیت پڑھنے کے بعد جیزمین سے سوال پوچھ رہی ہیں۔‏

    نیتا نے جیزمین سے کس طرح کے سوال پوچھے تاکہ وہ سوچیں اور خود صحیح نتیجے پر پہنچیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں