پاک کلام سے سنہری باتیں
دلیری اور ہوشیاری کی داستان
[ویڈیو ”قضاۃ کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
یہوواہ خدا نے اہود کے ذریعے بنیاِسرائیل کو موآبیوں کے ہاتھ سے بچایا۔ (قضا 3:15؛ م04 15/3 ص. 31 پ. 3)
اہود نے بادشاہ عجلون کو قتل کِیا اور یوں بنیاِسرائیل کو فتح دِلائی۔ (قضا 3:16-23، 30؛ م04 15/3 ص. 30 پ. 1-3)
اِس واقعے سے ہم دلیری سے کام لینے اور یہوواہ پر بھروسا رکھنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟